ویب ڈیسک: بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ کی وضاحت کردی گئی۔
معروف مفکر دین ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم قرآن پاک کی روشنی میں اللّٰہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کو “ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص یعنی آہنی دیوار سے تشبیہ دیتے ہیں۔
یہی لوگ اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کے پسندیدہ بندوں میں شمار ہونگے۔اِسی تناظر میں اس آپریشن کا نام بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص رکھا گیا۔