معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب

معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب
کیپشن: معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں تقریب جاری

ویب ڈیسک: معرکہ حق میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی شریک ہوئے۔

تقریب میں فیلڈ مارشل، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے شہدا کی یادگار پر پھول رکھے جبکہ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے سلامی پیش کی۔

Watch Live Public News