نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ 

نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ 
کیپشن: نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ 

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نجی دورے پر دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ 

دل کا جانا ٹھہر گیا، صبح گیا کہ شام گیا۔۔۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے حوالے سے خبر آئی تھی کہ وہ جلد طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہوں گے۔ 

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے نجی دورے کو بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی سمجھا جارہا ہے۔ 

Watch Live Public News