سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا

(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان  کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق   چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصلہ سنائے گا۔عدالت قومی اسمبلی کے تین انتخابی حلقوں میں دوبارہ گنتی سے متعلق فیصلہ سنائے گی۔ 

این اے 154 لودھراں، این اے 81گجرانوالہ اور این اے 79 گوجرانوالہ میں اعتراضات کیے گئے پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی بارے اپیلوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔

Watch Live Public News