سیکیورٹی  فورسز کی بروقت کارروائی ، مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنیوالا ملزم ہلاک

سیکیورٹی  فورسز کی بروقت کارروائی ، مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنیوالا ملزم ہلاک

(ویب ڈیسک)  ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مال روڈ راولپنڈی میں فائرنگ کرنے والے ملزم کو ہلاک کردیا۔

 ذرائع  کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزم  کی شناخت ضلع خیبر کے رہائشی   محمد حسین کے نا م سے ہوئی  ہے جو پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا،ملزم محمد حسین کے قبضے سے پارٹی پرچم ، اسلحہ، گولیاں اور اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔

 ذرائع کے مطابق اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Watch Live Public News