سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

(ویب ڈیسک ) ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں  میں اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر  4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگیا جبکہ 10 گرام سونا 428 روہے اضافے کے بعد 3 لاکھ 80 ہزار 282 روپے ہوگیا ۔

اسی طرح چاندی کی فی تولہ قیمت 85 روپے اضافہ  قیمت  6452 روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کے اضافےکے بعد 4212  ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

Watch Live Public News