ملک کے کن حصوں میں تعلیمی ادارے 17 جنوری کو کھلیں گے؟ اہم نوٹیفکیشن آگیا

ملک کے کن حصوں میں تعلیمی ادارے 17 جنوری کو کھلیں گے؟ اہم نوٹیفکیشن آگیا

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر بھر کے جملہ سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع، شدید سردی اور موسم کی صورتحال کے پیشِ نظر تعطیلات میں اضافہ کیا گیا۔

تعلیمی ادارے 12 جنوری کے بجائے اب 17 جنوری 2026 کو کھلیں گے، سکول، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں پر فیصلہ لاگو ہوگا۔

 جاری نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم آزاد کشمیر کی جانب سے تعطیلات میں اضافے کا باضابطہ اعلان کیا، تعلیمی سرگرمیاں 17 جنوری بروز ہفتہ سے بحال ہوں گی، تعطیلات میں اضافے کا مقصد بچوں کو شدید سردی سے محفوظ رکھنا ہے۔ 

Watch Live Public News