سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

(ویب ڈیسک ) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے  کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت  3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت  میں 514 روپے  کا اضافہ ہوا  جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ2 ہزار 297 روپے ہوگئی ہے۔

ادھر عالمی مارکیٹ میں   سونے کا بھاؤ 6 ڈالر اضافے سے 3345 روپے ہے۔

Watch Live Public News