بھارت کی بجائے ایشیاء کپ کس ملک میں ہوگا؟

بھارت کی بجائے ایشیاء کپ کس ملک میں ہوگا؟

ویب ڈیسک: ستمبر میں بھارت میں شیڈول ایشیاء کپ کے متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ستمبر میں متحد ہ عرب امارات میں منتقل کیئے جانے کا امکان ہے ، پاکستان اور بھارت کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے ۔

 ایشین کرکٹ کونسل جلد متحدہ عرب امارات میں ایشیاکپ کروانے سے متعلق فیصلہ کرے گی ۔
 

Watch Live Public News