لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما   خواجہ سعد رفیق  نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن  چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ  میں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے۔

Watch Live Public News