پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل
کیپشن: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل

ویب ڈیسک: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لاہور سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اب 17 سے 21 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پی سی بی کے ایک بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے؛ صرف مقام تبدیل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لاہور میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث یہ مقام تبدیل کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News