بانی پی ٹی آئی رات گئے پمز اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس پہنچا دیا گیا

بانی پی ٹی آئی رات گئے پمز اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس پہنچا دیا گیا
کیپشن: بانی پی ٹی آئی رات گئے پمز اسپتال منتقل، طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس پہنچا دیا گیا

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کو طبی معائنے کے لیے رات گئے اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا۔

جیل ذرائع کے مطابق اسپتال میں بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر چیک کیا گیا، جبکہ آنکھوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔

طبی معائنے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور واپسی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

Watch Live Public News