پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ قتل

 پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ تھانا مچنی گیٹ کی حدود رنگ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں اسٹیج ڈانسر منیبہ شاہ قتل ہوگئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور بھی زخمی ہوا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے،  شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ 

Watch Live Public News