ویب ڈیسک: کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، فی تولہ کی قیمت 1800 روپے بڑھ گئی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، ملک آج سونے کا بھاؤ مزید بڑھ گیا، فی تولہ کی قیمت 1800 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 40 ہزار 600 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 92 ہزار 9 روپے ہے،
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالرز اضافے سے 3236 ڈالرز فی اونس ہے۔