سری لنکا کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

سری لنکا کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے
کیپشن: سری لنکا کے اہم کھلاڑی پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

ویب ڈیسک: سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

لاہور قلندرز نے انہیں انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل فرنچائز کو جوائن کریں گے۔

ماہرین کے مطابق چارتھ اسالنکا کی شمولیت ٹیم کے لیے ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو سکتی ہے اور وہ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Watch Live Public News