پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی ، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس

پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب، شاندار آتشبازی ، نامور گلوکاروں کی پرفارمنس

(ویب ڈیسک )  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل ہے۔ پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب میں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادہ جگایا۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی۔قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل،  رنگا رنگ اختتامی تقریب میں پاکستان نے معروف گلوکار عاطف اسلم ، علی عظمت، عارف لوہار، آئمہ بیگ اور صابری سسٹرز  نےاپنی پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔

 تقریب کے بعد ایونٹ کے فائنل میں حیدر آباد کنگزمین اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں گے۔آج کا میچ آٹھ بجے شروع ہوگا ۔

Watch Live Public News