ملک  بھر میں سونا سستا ہوگیا

ملک  بھر میں سونا سستا ہوگیا

(ویب ڈیسک ) عالمی بازار سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت  429 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 184روپے  ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں  سونے  کی قیمت 5 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 356 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Watch Live Public News