راولپنڈی میں کل مقامی چھٹی کا اعلان 

راولپنڈی میں کل مقامی چھٹی کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے  کل راولپنڈی میں مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا  ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہنگامی صورتحال میں کام کرنے والے ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Watch Live Public News