سندھ میں دفعہ 144کےنفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

سندھ میں دفعہ 144کےنفاذ میں ایک ماہ کی توسیع

(ویب ڈیسک ) صوبہ سندھ میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق   دفعہ144کےتحت پانچ یا زائد  افراد کےاجتماع پر پابندی ہوگی۔دفعہ 144کےتحت ہر طرح کےاحتجاج ریلی اجتماع پر پابندی رہےگی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کا نفاذ 12دسمبر سےایک ماہ کےلیےموثر رہےگا۔

Watch Live Public News