خیبرپختونخوا کے وزیر مینا خان کو ہائر ایجوکیشن کا اضافی قلمدان دیدیا گیا

خیبرپختونخوا کے وزیر مینا خان کو ہائر ایجوکیشن کا اضافی قلمدان دیدیا گیا

(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے وزیر مینا خان کو ہائر ایجوکیشن کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر   مینا خان کو ہائر ایجوکیشن کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔اس حوالے سے  محکمہ ایڈمنسٹریشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مینا خان کے پاس لوکل گورنمنٹ، الیکشنز اور رورل ڈیولپمنٹ کا قلمدان پہلے سے موجود ہے۔ ہائر ایجوکیشن کا پورٹ فولیو بھی فوری طور پر سونپ دیا گیا۔

Watch Live Public News