کیپشن: چیمپئنزٹرافی میں شرکت، افغانستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ویب ڈیسک: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت کیلئے افغانستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم آج آرام کے بعد کل سے لاہور میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
ارب پتی افراد کو لامحدود زندگی کے بجائے وقت کو بہتر انداز میں گزارنا چاہیے ، ... 08:05 PM, 19 Sep, 2026
چیئرمین پی سی بی کا اسکول کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا دائرہ کار گلگت سے گوادر تک ... 04:11 PM, 16 Sep, 2026