معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں
کیپشن: معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک: معروف نعت خواں تابندہ لاری انتقال کر گئیں۔

اسپتال حکام نے تابندہ لاری کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ کچھ دنوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھیں اور قومی ادارہ امراض قلب میں زیر علاج تھیں۔

تابندہ لاری کی وفات سے نعت خوانی کی دنیا میں گہرا غم چھا گیا ہے، اور ان کے مداحوں نے انہیں دل سے خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

Watch Live Public News