اظہر محمود  کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی تجویز

اظہر محمود  کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی تجویز

ویب ڈیسک: اظہر محمود  کو پاکستان ریڈ بال ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کی تجویز زیر غور، اظہر محمود کا اپریل 2024 میں پی سی بی میں  دو سال کا معاہدہ ہوا تھا ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اظہر محمود   پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے منجمنٹ میں شامل  تھے ، مائیک ہیسن  کے وائٹ بال کوچ بننے کے بعد بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں اظہر محمود شامل نہیں  تھے ۔

اظہر محمود کے معاہدے کی مدت باقی ہے، اظہر محمود کا کنٹریکٹ ہونے کی وجہ سے انہیں نئی ذمہ داری دی جانے کی تجویز ہے۔

اظہر محمود کے معاہدے کے دوران پاکستان ٹیم نے ساوتھ افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا ہے۔

Watch Live Public News