پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

(ویب ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے مقرر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق اج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Watch Live Public News