ویب ڈیسک: کوئٹہ سےاندرون ملک جانےوالی بولان میل اورجعفرایکسپریس 3روزکیلئےمعطل کردی گئی۔
ریلوے حکام کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی کافیصلہ بولان میں جعفرایکسپریس پرحملےکےبعدکیاگیا۔
کوئٹہ سےچمن جانےوالی پسنجرٹرین بھی تاحال روانہ نہیں کی گئی۔ چمن پسنجر ٹرین صبح ساڑھے8بجے کوئٹہ سےچمن کےلئےروانہ ہوتی ہے۔