ویب ڈیسک: وزیراعظم آفس کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لئے صدر پاکستان کو بھجوا دی.
وزیراعظم آفس کے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی ہےاورانہیں گورنر سندھ تعیناتی پر مبارکباد پیش کی ہے.