پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے
کیپشن: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز،گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے

ویب ڈیسک: سرمایہ کاروں نےپاک افواج بالخصوص شاہینوں پر بھرپور اعتمادکا اظہار کردیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے۔

تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس کا 9 ہزار 929 پوائنٹس کی تاریخی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا۔100 انڈیکس کاروبار کے آغاز ہی میں 10 نفسیاتی سطحیں عبور کر گیا۔

100 انڈیکس 9.26 فیصد کے اضافے سے 117104 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔ 

Watch Live Public News