سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا

(ویب ڈیسک ) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اعلامیے میں کہا ہے کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم  دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق جاری رکھے گی۔ پی سی بی نے فول پروف سیکیورٹی کی ضمانت دی ہے۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جو کھلاڑی واپس آنے چاہتے ہیں انہیں نہیں روکا جائے گا۔جو کھلاڑی واپس آئیں گے ان کا متبادل پاکستان بھیج دیا جائے گا۔

Watch Live Public News