اسلام آباد میں لرزہ خیزواقعہ، سفاک شوہر کی بیوی کو ذبح کرنے کی کوشش

اسلام آباد میں لرزہ خیزواقعہ، سفاک شوہر کی بیوی کو ذبح کرنے کی کوشش

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں حوا کی بیٹی غیر محفوظ، تھانہ کراچی کمپنی کی حدود میں خوفناک واقعہ، شوہر کی بیوی کو تیز دھار آلے سے ذبح کرنے کی کوشش۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون شدید زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ جی ایٹ ون اسلام آباد میں پیش آیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا،  پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے لیا، خاتون کی حالت تشویشناک، اسپتال میں علاج جاری ہے۔

Watch Live Public News