ویب ڈیسک: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 60 ہزار 436 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 3001 روپے کمی سے 3 لاکھ 94 ہزار 749 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 35 ڈالر کمی سے 4380 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔
دوسری جانب، فی تولہ چاندی 175 روپے کم ہوکر 6936 روپے ہوگئی۔ 10 گرام چاندی 150 روپے سستی ہوکر 5946 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 1.75 ڈالر کمی سے 64.57 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ