اوگرا نےآر ایل این جی کی نئی قیمت کا تعین کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نےآر ایل این جی کی نئی قیمت کا تعین کردیا، نوٹیفکیشن جاری

(ویب ڈیسک) اوگرا کی جانب سے آر ایل این جی کی نئی قیمت کا تعین کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا نے فروری کے لیے ار این ایل این جی کی تعین کر دیا  ہے۔ سوئی نادرن کے لیے قیمت میں  0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جس کے بعد سوئی نادرن کے لیے قیمت 11.3345 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی ہے۔ 

اسی طرح سوئی سدرن کے لیے قیمت میں 0.59 فیصد اضافہ ہوا ہے۔جس کے بعدسوئی سدرن کے لیے قیمت 10.27 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر ہوگئی ہے۔

نئی قیمتیں یکم فروری سے نافذ العمل ہوگی۔

Watch Live Public News