بانی پی ٹی آئی کو کس جیل میں منتقل کیا جائے گا؟ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بتا دیا

بانی پی ٹی آئی کو کس جیل میں منتقل کیا جائے گا؟ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بتا دیا

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی  کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی اسلام اباد جیل منتقل کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی  نے کہا کہ اسلام آباد کی جیل مکمل ہوگی تو بانی پی ٹی آئی کو وہاں منتقل کیا جائے گا،دو ماہ میں اسلام آباد   جیل مکمل ہو جائے گی، جیل کے اندر تمام طبی سہولیات موجود ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی  کو سزا اسلام آباد کی عدالت سے ہوئی اسلام اباد جیل منتقل کیا جائے گا۔

Watch Live Public News