سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے خوشخبری 

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے خوشخبری 

(ویب ڈیسک) سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری  آگئی۔عوام کے دباؤ پر حکومت بیک فٹ پر آگئی ۔

ذرائع نیپرا کے مطابق پاور ڈویژن نے نیپرا میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی ہے،درخواست کے تحت صارفین کے پرانے کنٹریکٹ کو تحفظ دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم نے سولر نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔وزیراعظم نے پاور ڈویژن کو نظر ثانی درخواست کی ہدایت کی تھی۔

Watch Live Public News