جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی
کیپشن: جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے معاملے میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت نے کیس کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔

سماعت انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے اے ٹی سی کورٹ میں کی۔

Watch Live Public News