نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

نہال ہاشمی نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

(ویب ڈیسک ) سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نومنتخب گورنر سے عہدے کا حلف لیا۔

سندھ کے نئے گورنر سید نہال ہاشمی کی حلف برداری کی تقریب ، سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نومنتخب گورنر سے عہدے کا حلف لیا۔

حلف اٹھانے کے بعد نہال ہاشمی سندھ کے 35 ویں گورنر بن گئے۔تقریب میں صوبائی وزراء،وفاقی وزراء،مئیراورڈپٹی شریک ہوئے ، اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت سمیت بڑے تعداد میں مہمانوں  نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے گورنر کا عہدہ سنبھالنے پر نہال ہاشمی کو مبارکباد  دی۔

Watch Live Public News