لاہور ( پبلک نیوز) پاکستان میں صف اول کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ عید منائی۔
سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ایپ انسٹاگرام پر عائزہ خان نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
دوسری جانب عائزہ خان نے اپنے بچوں کی ایک تصویر شئیر کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے میری سب سے پیاری عیدی۔
View this post on Instagram
اس سے قبل چاند رات کی ہاتھوں میں مہندی لگی تصاویر بھی انہوں نے شئیر کی ہیں جس میں انہوں نے کیپشن دیا ہے اچانک والی چاند رات مبارک۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram