ویب ڈیسک: معرکہ مرصوص پر عوامی رائےبھی منظرعام پر آگئی۔
عوام نے اپنی رائے میں کہا ہے کہ پاک فوج جیسی فوج پوری دنیا میں نہیں ہے ۔ ہندوستان کی فوج ہماری فوج کے مقابل نہیں۔ ہم نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دیا ہے ۔ ہم پاک فوج کے ساتھ جان دینے کے لئے حاضر ہیں ۔ پاک فوج جذبہ ایمان سے سرشار ہے ۔
عوام نے مزید کہا ہے کہ ہمارا ایک فوجی ہندوستان کے دس فوجیوں پر بھاری ہے ۔ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ نریندر مودی ایک ڈرپوک شخص ہے ۔ پاکستان کا حصول کلمہ طیبہ پر ہوا ہے اسے کوئی نہیں مٹا سکتا ۔