شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کےسینئرمشیر کےعہدےسےمستعفی

شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کےسینئرمشیر کےعہدےسےمستعفی
کیپشن: شاہ فرمان وزیراعلی خیبرپختونخوا کےسینئرمشیر کےعہدےسےمستعفی

ویب ڈیسک: سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعلیٰ کے سینیئر مشیر کے عہدے سے استعفا دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی نے چند روز قبل شاہ فرمان کو سینئیر مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سینیئر مشیر بنانے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مشکور ہوں۔

شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تشکیل کردہ احتساب کمیٹی کا ممبر ہوں، کمیٹی ممبر کی حیثیت سے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر نظر رکھنا ہے۔

Watch Live Public News