اداکارہ زرین خان کے ’ورک آوٹ ‘ کی ویڈیو وائرل

اداکارہ زرین خان کے ’ورک آوٹ ‘ کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ اپنے فینز کو اپنے روز مرہ کی سرگرمیوں سے بھی باخبر رکھتی نظر آتی ہے، سوشل میڈیا پر زرین خان ورک آوٹ کرتے ویڈیو وائرل جس کو مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا۔

بالی وو فلم نگری کی معروف اداکارہ نےاپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر ’ ورک آوٹ ‘ کی ویڈیو شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا ’آج پل اپس میں مدد کی،،، مجھے خود پر فخر محسوس ہورہا ہے کیونکہ میں کبھی بھی پُل اپس نہیں کرسکتی تھی، آج میں نے کچھ ’ریپس ‘ کئے۔

اداکارہ نے ’پُل اپس ‘ لگانے کے لئے ’band support ‘ کا سہارا لیا جبکہ ایک انسٹرکٹر بھی ان کی ’ہلیپ ‘ کررہا ہے، اداکارہ کا کہناتھا کہ ’ دیکھنے میں آسان لگ رہا ہے مگر یہ آسان نہیں ہے۔

Watch Live Public News