وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں،دہشتگردی کیخلاف اہم فیصلےمتوقع

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں،دہشتگردی کیخلاف اہم فیصلےمتوقع
کیپشن: وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا دورہ بنوں،دہشتگردی کیخلاف اہم فیصلےمتوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے بنوں کا دورہ کیا ہے۔جس میں دہشتگردی کیخلاف حکمت عملی پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف بنوں کا دورہ کررہے ہیں۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت دورہ بنوں کر رہے ہیں جبکہ وزیر اعظم پاکستان بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیا جائے گا۔ عسکری اور سیاسی قیادت کی ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Watch Live Public News