پی ایس ایل 9 کا ترانہ ریلیز

ali zafar anthem
کیپشن: ali zafar anthem
سورس: google

 ویب ڈیسک : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9 کا  ترانہ  ریلیز کر دیا۔

لاہور: پی ایس ایل 9 کا ترانہ  معروف گلوکار علی ظفر نے گایا ہے۔

 ترانے میں  علی ظفر کے ساتھ گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے۔