مودی ٹرمپ ملاقات،وائٹ ہاؤس کےباہر سکھ کمیونٹی کامظاہرہ

مودی ٹرمپ ملاقات،وائٹ ہاؤس کےباہر سکھ کمیونٹی کامظاہرہ
کیپشن: مودی ٹرمپ ملاقات،وائٹ ہاؤس کےباہر سکھ کمیونٹی کامظاہرہ

ویب ڈیسک: مودی ٹرمپ ملاقات کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر بڑا مظاہرہ کیا گیا۔جس میں سکھ کمیونٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق سکھ کمیونٹی نے مظاہرے کے دوران خالصتان کے حق میں نعرے  بازی کی۔ دیگر اقلیتی کمیونٹیز  نےبھی مظاہرے میں شرکت کی۔

بتایا گیا ہے کہ چند بھارتی شہریوں کے مودی کے حق میں نعرے لگانے پرمظاہرین میں کشیدگی بھی دیکھی گئی۔جس کے بعد پولیس نے حالات کو کنٹرول کیا۔

مظاہرین کا کہنا ہے   مودی اقلیتوں کے خلاف سخت انتظامات کر رہا ہے ۔صدر ٹرمپ کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔

Watch Live Public News