سری لنکا کے کامیندو مینڈس آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار

سری لنکا کے کامیندو مینڈس آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار
کیپشن: سری لنکا کے کامیندو مینڈس آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار

ویب ڈیسک:   سری لنکا کےکامیندو مینڈس کو آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ قرار دیدیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کامیندو مینڈس کو ستمبر کے مہینے کےلئے پلیئر آف دامنتھ کا ایوارڈ دیا گیا،کامیندو مینڈس دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دامنتھ کا ایوارڈ جیتے ہیں۔

دوسری جانب انگلینڈ کی ٹیمی بیوماؤنٹ آئی سی سی پلیئر آف دامنتھ کا ایوارڈ جیت گئیں،ٹیمی بیوماؤنٹ کو ستمبر کے مہینےمیں بہترین پرفارمنس  پر پلیئر آف دامنتھ قراردیاگیا۔ٹیمی بیوماؤنٹ  کریئر میں دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دامنتھ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔

Watch Live Public News