ڈی جی خان:   ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے  ملے ہیں 

ڈی جی خان:   ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے  ملے ہیں 

(ویب ڈیسک ) ڈیرہ غازی خان میں  ندی سخی سرور کے سیلابی ریلے سے 500 قدیم سکے ملے ہیں ۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ندی سخی سرور سے 5 سو قدیمی سکے برآمد ہوئے ہیں، سکے مقامی لوگوں کو ملے جو انہوں نے انتظامیہ کے حوالے کیے۔

انہوں نے بتایا کہ  ملنے والے سکے صدیوں برس قدیمی ادوار کے ہیں، ریلے سے نکلنے والے نوادرات محکمۂ آثار قدیمہ کے حوالے کر دیے گئے۔

Watch Live Public News