امریکا :ڈکیتی مزاحمت پرٹھیکریوالہ کارہائشی شہری ساتھی سمیت قتل،ویڈیوسامنےآگئی

 امریکا :ڈکیتی مزاحمت پرٹھیکریوالہ کارہائشی شہری ساتھی سمیت قتل،ویڈیوسامنےآگئی
کیپشن:  امریکا :ڈکیتی مزاحمت پرٹھیکریوالہ کارہائشی شہری ساتھی سمیت قتل،ویڈیوسامنےآگئی

پبلک نیوز:  امریکا میں ڈکیتی مزاحمت پر ٹھیکریوالہ کا رہائشی شہری ساتھی سمیت قتل،واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق مقتول شوکت شمعون 74 ج ب کا رہائشی تھا،چک 74 ج۔ب کا رہائشی دو بچوں کا باپ تھا۔شعمون شوکت  اپنی فیملی کے ساتھ امریکا میں مکین تھا۔

گزشتہ ڈیوٹی دفتر میں آنے والے مسلح ڈاکوؤں نے انہیں لوٹنے کی کوشش کی، مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں شعمون شوکت  اور لاہور کا رہائشی شہباز حسین جانبحق ہوگئے جبکہ ان کا تیسرا  ساتھی غیر ملکی باشندہ شدید زخمی ہو گیا۔

مقتول  سابق ایس پی انوسٹیگیشن چوہدری محمد حنیف کا بھتیجا تھا۔