انٹرمیڈیٹ پارٹ I،II کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آگئی

 انٹرمیڈیٹ پارٹ I،II کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ آگئی

ویب ڈیسک:طلبا تیاری پکڑیں، انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ، پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کب شروع اور کب اختتام پذیر ہوں گے، ڈیٹ شیٹ  جاری کردی گئی۔

 انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا، پہلے روز 6 مضامین سائیکالوجی، ملٹری سائنس کا پیپر لیا جائے گا۔
پہلے روز آوٹ لائن آف ہوم اکنامکس ،فوڈاینڈ نیوٹریشن کا پیپر لیا جائے گا، پارٹ 2 کے امتحانات کا سلسلہ 19 مئی تک جاری رہے گا، پارٹ 2 کا آخری پیپر اردو لازمی کا لیا جائے گا

انٹرپارٹ ون کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہوں گے، پارٹ ون کا پہلا پیپر سوکس اقر سائیکالوجی کا ہوگا۔
پارٹ ون کا 13 جون کو آخری پیپر جغرافیہ کا لیا جائے گا، انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکل امتحانات 18 جون سے 25 جولائی تک ہونگے۔

Watch Live Public News