انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری

 انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری
کیپشن: انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری

ویب ڈیسک: انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔
نتائج کے مطابق امتحانات میں کامیابی کا تناسب 64 فیصد سے زائد رہا۔ امتحانات میں مجموعی طور پر 189,373 امیدوار شریک ہوئے، جن میں سے 123,060 کامیاب رہے۔

Watch Live Public News