(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلی تہران پہنچ گئے ہیں ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عا صم منیر تہران پہنچے۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔