ایران اور امریکا جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع  پر غور کررہے ہیں،امریکی جریدہ

ایران اور امریکا جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع  پر غور کررہے ہیں،امریکی جریدہ

(ویب ڈیسک ) امریکی جریدے  کے مطابق   ایران اور امریکا جنگ بندی میں دو ہفتوں کی توسیع  پر غور کررہے ہیں۔

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع کا مقصد مذاکرات کیلئے مزید وقت حاصل کرنا ہے،اثالث ممالک مسائل کے حل کیلئے تکنیکی بات چیت کرنے کی کوشش کررہے ہیں،ان مسائل میں   آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا اور ایران کی جوہری افزودگی شامل ہے۔

Watch Live Public News