ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونے والے شہدا کی تصاویر سامنے آگئیں۔
تفصیلات کےمطابق باجوڑ میں حادثے کے شکار حکومتی ہیلی کاپٹر عملہ کی تصاویر جاری کر دی گئیں ، دو پائلٹ سمیٹ ایک کریو ممبر کی تصاویر منظرعام پر آئی۔
شہید ہونے والے پائلٹس کے نام کیپٹن ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل شاہد سلطان، اور کیپٹن آفتاب تھے، فلائٹ انجینئر سلیم، عبدالجبار، مختیار خان شہدا میں شامل ہیں۔
